6 جولائی، 2024، 12:27 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85531235
T T
0 Persons

لیبلز

نیویارک: 30 سے ​​زائد فلسطین کے حامی مظاہرین گرفتار

تہران (ارنا) نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، جس کا اہتمام فلسطینی حامی گروپ Within Our Lifetime  نے کیا تھا۔

 یہ مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب امریکہ میں یوم آزادی (4 جولائی) کا جشن منایا جا رہا تھا۔

نیویارک پولیس نے مین ہٹن کے علاقے میں 32 سے زائد مظاہرین کو امریکی پرچم جلانے کے جرم میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .